اسلام آباد(پی این آئی) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈز کا اخراج دوگنا سے بھی زیادہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے حوالے سے لکھا گیا ہے […]
آئی ایم ایف کی جانب سے ریلیف کے بعد پاکستان میں کاروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف نے5سالوں کے دوران ملک کے سابقہ اوسط ٹیرف کو 6 فیصد تک کم کرنے پر اتفاق کیا ہے، ان میں […]
عید پر شہریوں کو اضافی کرایوں سے بچانے کیلیے سندھ حکومت کا اہم اقدامسندھ حکومت نے عوام کو اضافی کرایوں سے بچانے کیلیے عیدالفطر پر ٹرانسپورٹ افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں بتایا کہ محکمہ […]
عوام کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت پاکستان سے نظر ثانی معاہدوں کے بعد آئی پی پیز نے بجلی سستی کرنے کے لیے نیپرا سے رجوع کر لیا۔ مہنگی بجلی کے ستائے پاکستانی شہریوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے کہ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے اصولی طور پر ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025 سے 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے […]
لاہور(پی این آئی)سٹیٹ بینک نے عید الفطر پرنئے کرنسی نوٹوں کے حصول کے لئے ایس ایم ایس سروس کا اجراء کر دیا ۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کیلئے شہری 8877 پر شناختی کارڈ نمبر اور بینک برانچ ایس ایم ایس کر سکتے ہیں، نئے نوٹ […]
پاکستان ریلوے کی جانب سے موسم سرما 2024 کے ٹائم ٹیبل کو تاحکم ثانی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے البتہ چند مخصوص ٹرینوں کے اوقات میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ جن ٹرینوں کے اوقات میں رد و بدل کیا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) سرمایہ کاروں نے سولر نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت 27 روپے سے 10 روپے کرنےکے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔ سولر سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ ہے اورافسوس […]
عالمی و مقامی منڈیوں میں 4 روز سے جاری سونے کے ریٹس میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، جس کے بعد اب قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ہو گئی۔ آل […]
پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر مسافروں کی سہولت کیلیے کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے ہر سال عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا جاتا […]
شوگر ملز مالکان کی من مانیاں جاری ہیں، انہوں نے چینی کی برآمد کے بعد ایکس ملز ریٹ بھی بڑھوا لیا۔ شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق برآمد سے قبل چینی کا ایکس ملز ریٹ 124روپے کلو تھا، برآمد کے بعد چینی کا […]