سونے کی فی تولہ قیمت کو بڑا جھٹکا

کراچی(آئی این پی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت بالترتیب 4500 روپے اور 3858روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلد ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے […]

7500روپے سے 40ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے […]

عوامی سواری بھی عوام کی پہنچ سے دور، موٹرسائیکل کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

لاہور(پی این آئی)عوامی سواری زمین پر، مگر قیمتیں آسمان پر، یاماہا کمپنی نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیدیا۔بایئکس کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر 12 ہزار سے 13500 روپے کا ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ہے۔مہنگائی کا ایک اور طوفان آگیا ہے۔ یاماہا نے […]

دووقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی، آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید مہنگا ہوگیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آٹا فی کلو 125 سے 130 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ 50 کلو آٹے کا تھیلا 6 ہزار سے […]

سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپےفی تولہ اضافہ، خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپےفی تولہ اضافہ، خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار500روپے اضافہ ہو گیا ۔جس کے ساتھ ہی اس کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ […]

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا دھچکا ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ سی پی پی […]

پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل […]

آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا.اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی۔صوبے بھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا نایاب ہو گیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا سرکاری ریٹ 1295 روپے مقرر ہے […]

پاکستان سے کتنے ڈالر ماہانہ افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف؟

کراچی(آئی این پی)ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں معاشی بحران کی سب سے بڑی وجہ سیاسی عدم استحکام اور ڈالر ہے، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے سٹے باز پچھتائیں گے۔ انہوں نے سرمایہ […]

سال 2022 مہنگائی کا طوفان، گندم، آٹا، روٹی، نان کی قیمتیں 80 فیصد بڑھ گئیں

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد سمیت پنجاب کی عوام کیلئے سال2022ء آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سال رہا، ایک برس کے دوران نجی گندم کی فی من قیمت میں 350 روپے،سرکاری سستے آٹا کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں315روپے […]

close