اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی ، اسٹیٹ بینک نے سرکلر بھی جاری کردیا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری […]

موٹرسائیکل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)غریب کی سواری سمجھے جانے والے موٹرسائیکل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی جس کی قیمت بھی آسمان کی بلندی کو چھونے لگی ہے۔گزشتہ برس فروخت ہونے والی 70سی سی موٹرسائیکل کی قیمت94ہزار900 سے بڑھ کرایک لاکھ45ہزار روپے تک پہنچ گئی […]

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی […]

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب ،کتنے کروڑ افراد بے روزگارہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

مکوآنہ (پی این آئی)ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب، ٹیکسٹال سیکٹر سے وابستہ 70 لاکھ افراد بے روز گار ہوگئے، مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا 50 فیصد سے بھی کم پیداواری صلاحیت پر چلنے کا انکشاف۔ تفصیلات […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ایک ہزار 900 روپے ہوگئی ہے ۔ عالمی منڈی […]

رمضان المبارک میں بلاتعطل گیس فراہمی کے لیے سوئی ناردرن کا اہم اقدامات کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کے لیے بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنائے گی۔ اس حوالے سے سحر و افطار کے اوقات میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس […]

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

لاہور( پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ ہوا ہے، جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر […]

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران تمام کمرشل بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے سٹیٹ بینک کےاعلامیے کے مطابق تمام بینکس میں عوامی لین دین صبح ساڑھے سات سے شروع ہوگی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

اس ہفتے چار دن تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ 24 مارچ کو زکوۃ کٹوتی کے باعث تمام سرکاری و نجی بینکس بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان 24 مارچ 2023 بروز جمعے کو زکوۃ کی کٹوتی کے لیے بینک […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت3100 روپےکمی کے بعد2 لاکھ 4 ہزار 200 […]

ایران سے خریدی گئی بجلی کتنی سستی ہوگی؟ قیمت طے پاگئی

گوادر(پی این آئی) پاکستان اور ایران کے مابین بجلی کی قیمت طے پا گئی۔ ونوں ممالک میں معاہدہ طے پایا ہے کہ ایران 8.4 سینٹ(تقریباً23روپے) سے 12.4سینٹ (تقریباً34روپے)فی یونٹ کی رینج میں گوادر شہراور گوادر پورٹ کو 100میگا واٹ بجلی مہیا کرے گا۔     […]

close