سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ پاکستان میں سونے 2800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے اپنی موٹرسائیکلز کے لیے صفر مارک اپ انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ آفر صرف ایم سی بی بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے۔ کمپنی کی طرف سے یہ بھی […]

تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں 4 ماہ بعد تیل کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکتوبر کیلئے برینٹ کروڈ آئل 44 سینٹ یا 0.5 فیصد اضافے کیساتھ 85.35 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس […]

انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چوتھے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 38پیسے سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے سے نیچے آگیا،انٹربینک میں ڈالر288روپےکاہوگیا،انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر […]

15 اگست سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنے اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے عوام کو اگست کے آخری 15 دنوں میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں 12 سے 22 روپے فی لیٹر تک اضافے کا ایک اور بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے، کیونکہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری […]

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نئے مالی سال کے پہلے ماہ […]

نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک ہوشربااضافہ کردیا۔ کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یک طرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ہے۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17 سے بڑھاکر 35 ہزار روپے کردیا گیا۔35 ہزار والا ٹکٹ 70 […]

پٹرولیم مصنوعات کے بعد سریا بھی مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات اور بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسٹیل بھی مہنگا کر دیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں لوہے کی بڑھتی قیمتوں اور ڈالر مہنگا ہونے سے لوکل مارکیٹ میں سریا مہنگا ہو گیا ہے۔صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ نے کہا […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر پھر کمی،انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے سے بڑھ کر 288 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر […]

close