پیٹرولیم مصنوعات،عوام کے لئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ڈالر کی عدم دستیابی کے باعث ایل سیز نہ کھلنے کا معاملہ انتہائی پیچیدہ صورتحال اختیار کر گیا اور ملک میں آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات […]

جان بچانے والی ادویات کی دستیابی مشکل ہونے لگی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ڈالر کی شدید کمی کے باعث بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھلنے کے نتیجے میں ادویات کا خام مال درآمد کرنے میں ادویات ساز کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث جان بچانے والی ادویات […]

سرکاری زرمبادلہ ذخائر خطرناک حد تک نیچے گر گئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 4 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی نیچے گر گئے، اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 4.34 ارب ڈالرز رہ گیا، زرمبادلہ کے ذخائرکا مجموعی حجم 10.18 ارب ڈالرہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی ادائیگیوں […]

اوگرا نے گیس گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دے دی، سوئی ناردرن کی جانب سے جلد گھر گھر سروے کا آغاز

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے توانائی بچت پلان کے مطابق اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے روایتی گیس گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دے دی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دیے جانے […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بڑی چھلانگ

کراچی (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں آج جمعرات کے روز ڈالر نے بڑی چھلانگ لگائی ہے ۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹس کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز […]

گندم کی نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ سمری ارسال کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ فوڈ نے گندم کی قیمت بڑھانے کی سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی۔ محکمہ ایکسائز نے بھرتیاں کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ اس وقت 2300 روپے من کے حساب سے فلور ملز کو گندم دے […]

گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی، کتنے روپے فی کلو ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی)لاہور میں گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی۔مارکیٹ اعلامیے کے مطابق آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی آئی ہے، فی کلو مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے پر […]

بجلی کتنی سستی ہوگئی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 7 روپے سستی ہو گئی، قیمت میں کمی کا اطلاق صرف 1 ماہ کیلئے ہو گا، 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اس ریلیف سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

close