پیٹرول کی قیمت بڑھائی جائیگی یانہیں؟ اوگرا  نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی عوام پر جہاں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی تلوار ٹنگی ہے وہاں خطرہ ٹل بھی سکتاہے، اوگرا نے پیٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کی بھی تجویز دیدی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل 16 فروری سے ردوبدل کا امکان […]

منی بجٹ پیش کرتے ہی ڈالر بھی دھڑام سے نیچے آگرا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.96 روپے کمی ہوئی […]

موجیں ہی موجیں، سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(پی این آئی)سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے کم ہوکر ایک لاکھ92ہزار 200روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3173 […]

گیس استعمال کریں یا نا کریں اب اتنا بل لازمی دینا ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو، کمرشل اور ایکسپورٹر صارفین کیلئے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد تک کا اضافہ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق قیمتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے فی ایم […]

ٹویوٹا نےڈیڑھ مہینے میں تیسری دفعہ قیمتیں بڑھا کر عوام کو حیران و پریشان کردیا

کراچی (پی این آئی)گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے کمی اور پلانٹس کی بندش کے باوجود انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی)نے ایک ماہ سے کم عرصے میں ٹویوٹا کی مختلف گاڑیوں کی قیمت میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے تک کا […]

ڈالر مزید گر گیا، ریٹ میں نمایاں کمی

لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید گر گیا، ایک روپے 85 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ کرنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 85 پیسے گراوٹ کے بعد 265 روپے 50 پیسے کے ریٹ […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو کل جمعرات 16 فروری سے متوقع ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق ڈیزل […]

گھی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)گھی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ آٹے کی قیمت میں چار سو روپے فی کلو اضافے کے بعد اب گھی کی قیمت 130 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی،3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج لگے گا۔ بجلی صارفین سے 76 ارب کی اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، […]

پاکستانیوں  نے آلٹو گاڑی خریدنا کیوں چھوڑ دی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) آٹو انڈسٹری کو درپیش مسائل کی وجہ سے نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی آ چکی ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی ’آلٹو‘ کار جو سب سے زیادہ فروخت ہونے […]

close