ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 262 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 57 پیسے کمی سے 262 روپے 81 پیسے پر […]

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( پی این آئی)ہنڈا اٹلس نے ایک بار پھر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ۔ پاک ویلز کے مطابق سی ڈی ہنڈا 70کی قیمت میں نو ہزارکا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 37ہزار 900روپے ہو گئی […]

کئی روز بعد آج ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی پھر اڑان بھرنے لگی ، پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا […]

سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) دولت کے عالمی پیمانے کے طور پر سونا جلد ہی اپنی قدیم حیثیت کھو سکتا ہے۔ یہ دعویٰ معروف مالیاتی ادارے اور انوسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’’گولڈ مین سیچز‘‘ کے مبصرین نے کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مبصرین نے […]

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) موٹر سائیکلیں اور کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں گزشتہ کچھ عرصے میں تسلسل کے ساتھ اپنی پراڈکٹس کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہیں، جبکہ اب ایٹلس ہنڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی مشہور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر […]

مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑا ریلیف، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 32 پیسے کمی کردی، بجلی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔اے آروائی نیوز کے مطابق نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی […]

کراکری، چاکلیٹ، پرفیوم، کاسمیٹکس پر اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کثرت رائے سے سپلیمنٹری فنانس بل 2023 (منی بجٹ )کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ […]

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت پر سیلز ٹیکس کی شرح 18فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 2.26روپے اضافہ کے ساتھ266.21 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اوگرا […]

close