سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے […]

ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں پھر اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا […]

امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے […]

کاروبار کے اختتام تک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ انٹربینک سے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )کاروبار کے اختتام تک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ انٹربینک سے بڑی خبر آگئی ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک […]

ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر […]

کوئٹہ میں دودھ اور پشاور میں مرغی کی قیمتیں کہاں تک پہنچ گئیں؟

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دودھ اور پشاور میں مرغی مہنگی ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 160 سے بڑھ […]

ٹیکس دہندگان کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچانے کا فارمولہ پیش کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی)حکومت اور ادارے درست سمت میں اقدامات اٹھاتے تو آج ٹیکس دہندگان کی تعداد کم از کم ڈیڑھ کروڑ ہونی چاہیے تھی،ڈالر زکی قلت کو دور کرنے کیلئے چیمبرز اور ٹیکس بارز کی مشاورت سے فارن ایکسچینج پر ڈیکلریشن لانے کی ضرورت […]

سونا مزید کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 8ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1810 ڈالرہوگئی ہے۔ مقامی مارکیٹ […]

سرکاری آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری آٹا بھی مہنگا کرنے کی تیاریاں، قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان، سرکاری آٹے کی قیمت 1920 روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ دوسری جانب پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 […]

گندم کی کم از کم قیمت کتنی مقرر ہوگی؟ تجویز دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے، کابینہ اجلاس میں کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے سرکاری اراضی کو سنگل سورس کی بنیاد پر لیز پر دینے کی منظوری، ایسی […]

ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے 27 فروری سے 4 مارچ کے دوران کاروں کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ نے پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت کی جانب سے پارٹس اور ایسیسریز کی درآمدات کو کم […]

close