نوجوانوں کو بغیر سود قرضے اور لیپ ٹاپ دینے کیلئے رقم مختص کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بلاسود قرضے، ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے رقم مختص کر دی گئی، تعلیم اور سپورٹس انڈاؤمنٹ فنڈ بنائے جائیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہوگئی […]

آئندہ مالی بجٹ میں گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمد کی جانے والی کاروں پر ٹیکس دو گنا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں درآمد شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا […]

مُلکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں ہوشربا کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی […]

کم از کم تنخواہ 40ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ دنیا میں سہولت جبکہ ہمارے ہاں مصیبت، خوف اور مایوسی لاتی ہے، کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے کی جائے،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

روس سے تیل آتے ہی پیٹرول سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے 20 فیصد سستا تیل آنے پر قیمتیں کم کردیں گے، سستی چیز خرید کر مہنگی نہیں فروخت نہیں کریں گے،روس کے ساتھ تیل گیس اور توانائی کی ضروریات […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) مشہور موٹر سائیکل اور گاڑی ساز کمپنی سوزوکی نے قسطوں پر موٹر سائیکل دینے کا سلسلہ منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سوزوکی کمپنی کے حکام نے بتایا ہے کہ ڈالر کی غیر مستحکم شرح […]

خریداروں کیلئے اچھی خبر، سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز سینکڑوں روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے […]

موبائل فونز کتنے سستے ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر، یکم جولائی 2023 سے درآمدی موبائل فونز پر کسٹمز اور ریگولیٹری ڈیوٹی مزید کم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی […]

پی ٹی آئی دور حکومت میں صفر شرح سود پر اربوں ڈالرز قرضے دینے کا الزام غلط نکلا، اسٹیٹ بینک نے حقائق بتا دیے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے دور میں صفر شرح سود پر اربوں ڈالرز قرضے دینے کا الزام غلط نکلا، اسٹیٹ بینک نے حقائق بتا دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام کی حالیہ ان کیمرہ بریفنگ کے دوران تحریک انصاف کے دوران میں […]

پی ڈی ایم اتحاد نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے، ایک سال میں کتنا قرضہ لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی حکومت نے 1 سال میں قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، وفاقی حکومت نے 12 ماہ کے دوران تقریباً 15 ہزار ارب روپے کے اضافے سے مجموعی قرضہ ساڑھے 58 ہزار ارب روپے سے زائد کر دیا۔ […]

close