لاہور( آئی این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ، دکانداروں نے پھل اور سبزیاں سرکاری نرخ نامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کیں ، دکانداروں کا کہنا ہے کہ سبزی منڈیوں میں قیمتیں انتہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فون، میک اپ، گاڑیاں اور لگژری اشیا کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام لگژری اشیا پر جی ایس ٹی 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہونڈا کے بعد یونائیٹڈ نے بھی موٹر سائیکل کی قیمت میں 6ہزار روپے سے لیکر 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونا مزیدسستا ہوگیا۔۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔ اس […]
کراچی (پی این آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 5 ہزار سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب […]
لاہور (پی این آئی) فی لیٹر دودھ کی نئی قیمت تقریباً ڈھائی سو روپے، چائے کی پتی کے پیکٹ کی نئی قیمت پونے 2 ہزار روپے مقرر، یوٹیلٹی اسٹورز بھی اب مہنگے ہو گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 روپے سے 250 روپے تک […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4ہزار 900روپے کم ہوگئی ہے۔ جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالرز فی اونس اضافے کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ایٹلس ہُنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے جس کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کے لیے قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے چند ہی روز بعد سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے اپنی مقررہ قیمت میں 392 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی […]
اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کیم طابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے کے دوران کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت نے اڑان کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تھا […]