اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، قیمت ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی برینٹ آئل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل ، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ، قیمت میں مزید کمی کے بعد ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 […]
نیویارک (پی این آئی) چند ہی گھنٹوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 87 ڈالرز سے بھی کم ہو گئی، امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 84 ڈالرز کی سطح تک گر گئی۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ہے۔اسلام آباد : ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی […]
لاہور(آئی این پی) پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)نے جیٹ فیول دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی دو پروازیں لاہور ایئرپورٹ پر روک دی گئیں۔ اس حوالے سے بتایا […]
کراچی(آئی این پی) کسٹمز حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر نیپال کیلئے بْک کئے گئے پارسل سے تین لاکھ روپے سے زائد کی بھارتی کرنسی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا، کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے اب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی رک گئی ، آنے والے دنوں میں پاکستان کی معیشت میں مزید استحکام آئیگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر […]
لاہور (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بھی ملک […]
ویانا (پی این آئی) عالمی منڈی میں دوران کاروبار خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کئے جانے کا امکان ہے، دوران کاروبار عالمی منڈی میں خام تیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر کراچی کے گزشتہ روز دودھ کی قیمت 200 روپے لٹر مقرر کرنے کے احکامات کو دودھ فروشوں نے ہوا میں اڑا دیا۔دودھ خریدنے والے شہریوں نے بتایا کہ 200 روپے قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود کراچی میں دودھ پرانی قیمتوں […]