انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھائو کا رحجان برقرار ہے ۔ آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 286روپے 93پیسے سے بڑھ کر 287روپے ہو […]

روس سے تیل آنے کے بعد اب پٹرو لیم مصنوعات کتنی سستی ہو جائیں گی ؟ ایسا دعویٰ کہ سن کر پاکستانی خوشی سے اچھل پڑیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)روس سے تیل لے کر پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیاہے جس کی ترسیل آج سے شروع ہو جائے گی اور ریفائن ہونے کے بعد آئندہ دو ہفتوں میں روسی تیل مارکیٹ میں آجائے گا اور تیل سستا بھی ہو جائے گا […]

رواں مالی سال گندم کی پیداوار نے آل ٹائم ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 76لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ،مکئی کی فصل میں 7فیصد اضافہ‘ قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ۔ کپاس کی پیداوار میں41فیصد کمی‘ گنے کی پیداوار میں 2اعشاریہ […]

روسی تیل آتے ہی پیٹرول کتنا سستا ہوجائیگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کے کارگو کا جب تسلسل شروع ہوجائے گا تو پاکستان میں تیل 20 فیصد تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت روس سے 20 فیصد رعایت پرسستا تیل خرید رہی ہے، […]

پاکستان میں لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی کاامکان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24ءکے بجٹ میں لیپ ٹاپ، کمپیوٹرز، ہارڈ ویئر، بیٹری پارٹس اور دیگر اس نوع کی اشیاءپر بڑا ٹیکس ریلیف دے دیا۔ بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ اشیاءپر کوئی سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہو […]

کامیاب کاروبار کس چیز کے بغیر ناممکن ہے؟ 66فیصد پاکستانیوں کی رائے میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی ) 66فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیئے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں ہے۔گیلپ سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا کیا کسی کاروباری شخص کیلئے رشوت دیئے […]

سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی […]

ڈیری اور پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان، بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے بعد ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی دہی، ڈبے میں بند مکھن، پنیر، ٹِن […]

حکومت نے ٹیلی کام سروسز پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کتنی کم کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر […]

استعمال شدہ 1300سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]

close