اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 60 کروڑ ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔۔۔۔ […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کے بھاو میں گزشتہ روز 1700 روپے اضافے کے بعد آج 2700 روپے کا اضافہ ہوا […]
کراچی(آئی این پی) چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہونے کے براہ راست اثرات زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں پھر کمی کر دی گئی۔۔ کراچی کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر 10 ہزار روپے کے پاکستانی کرنسی نوٹ کی تصویر گردش کر رہی ہے جس کے حوالے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 ہزار روپے مالیت کا نیا کرنسی نوٹ جاری کرنے والا ہے۔ اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی۔۔۔ پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی […]
لاہور(پی این آئی)مشہور سمارٹ فون ساز کمپنی، شیاؤمی نے آج اپنے نئے اسمارٖٹ فون، ریڈمی 12 سی کا اعلان کیا ہے۔ یہ کم بجٹ کا طاقتور اور وسیع طرز کا اینٹری لیول اسمارٹ فون بھی ہے۔ اپنے ہمہ گیرفیچرزسے مالامال اس فون کا مقصد یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287.37 […]
باکو(آئی این پی) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت، دفاع اور توانائی کے منصوبوں پر اتفاق ہوگیا۔ آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے دو روزہ سرکاری دورہ کے دوران پاکستان اور […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا،جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 262روپے اور ڈیزل کی قیمت 253روپے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 164روپے 7پیسے […]