کراچی (پی این آئی) خریداروں کیلئے بُری خبر ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے کشیدہ حالات اور آئی ایم ایف سے ۔معاہدے میں تاخیر کے باعث گزشتہ روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج جمعہ کے روز تیزی سے نیچے آیا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر پر جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہو کر دو لاکھ 37 ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 روپے […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ روز سے ملک انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو 82 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیز اور حکومتی محصولات کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا، ماہرین اس کی وجہ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور موڈیز کی پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق رپورٹ کو قرار […]
اسلام آباد(پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ہمیں جہاں سے بھی سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔فرانسیسی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھاکہ اگر ہمیں پیٹرولیم مصنوعات سستے داموں میں ملتی ہیں تو ہم روس کے پاس […]
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے صارفین کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، ڈالر کی وجہ سے گاڑیاں دن بہ دن مہنگی ہورہی ہیں۔ چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ میں بجٹ تیار ہورہا ہے ،بجٹ میں کچھ سیکٹرز پر ٹیکس میں اضافہ ہوگا اور کچھ کو ریلیف ملے گا،حکومت ہمیشہ چاہتی ہے کہ عوام کو ریلیف ملے […]