کراچی(آئی این پی) پیٹرولیم کی مقامی کمپنی کے ڈہرکی میں قائم کنوئیں غازیج ٹو سے بھی گیس دریافت ہوگئی، گزشتہ ماہ غازیج ون کنویں سے گیس دریافت کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق تیل وگیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے، صوبہ سندھ میں […]
راولپنڈی (آئی این پی)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ,جس کیتحت گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے کا دستیاب ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ,جس […]
اسلام آباد(آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کی منظوری دے دی گئی، فی کلو آٹے کی قیمت میں 75 روپے کا ہوشربا اضافہ، محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث جنوری میں گیس بحران شدید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آذربائیجان کی SOCAR کمپنی کی جانب سے سستے LNG کارگو کی عدم دستیابی کا امکان ہے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔ 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 1.70 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر کل […]
کراچی(پی این آئی)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن اکبر، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یہ قیمتیں کتنی کم ہوں گی ؟بڑی خبر آگئی ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے آئندہ 15 روز کے لیے 8 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر ہی خریداروں کو بڑی خوشخبری مل گئی، سونا 2100 روپے سستا ہو گیا۔ سونا خریدنے والوں کے لئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی اچھی خبر آ گئی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ہو […]