کراچی (پی ای آئی)پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کا نئی بلندیوں کی طرف سفر جاری ہے۔ رواں ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا سب سے بڑا سات اعشاریہ تین فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص بازار کو تاریخ کی […]
کراچی (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کاغائب رہنا معمول بن گیا ہے۔مختلف علاقوں میں گیس پریشر کی کمی کے مسئلہ برقرار ہے جس کی وجہ سے تندور مالکان ،ہوٹلز اوربالخصوص خواتین کو کھاناپکانے میں شدید دشواری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی، پنجاب میں تین ہزار سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز […]
کراچی(پی این آئی) یاماہا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل ’وائی بی آر جی‘ کی قیمت میں 18ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔ وائی بی آر 125جی (سرخ اور سیاہ) کی قیمت 4لاکھ 53ہزار روپے تھی جو اس اضافے کے بعد 4لاکھ 71ہزار روپے ہو […]
لاہور (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ خام تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں 4 فیصد سے زائد کمی سے 73.82 ڈالر فی بیرل ہو گئیں۔ امریکی خام تیل کی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت میں 300روپے فی من اضافہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ گندم کی فی من قیمت 5200روپے سے بڑھ کر 5500روپے فی من ہو گئی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پیاز کی ہول سیل قیمت گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو گنا ہو چکی ہے۔ ریٹیل قیمت بھی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 132سے 140روپے فی کلوگرام سے بڑھ کر 152سے 160روپے فی کلوگرام ہو چکی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے […]
کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے، کنواں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مستحکم ہے، تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ جمعہ کے […]
لاہور (آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو )نے سولر سسٹم کے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی آئوٹ سورس پالیسی ختم کر دی، سولر کنکشن لینے والے صارفین کو 36ہزار کی بجائے 33ہزار 600 روپے کا ڈیمانڈ نوٹس دیکر میٹرز کا اجراء ہو گا۔تفصیلات […]