سونے کی قیمتوں میں پھر کمی ہوگئی

کراچی( پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 300 روپےکی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔ جبکہ […]

ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں مزید کمی

اسلام آباد(پی این آئی) ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میںمزید کمی، کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 25 پیسے گراوٹ سے 288 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 38 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا معاملہ، صارفین ڈیزل پر کئی روپے کے ریلیف سے محروم رہ گئے، ڈالر کی ایڈجسٹمنٹ ڈیزل پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی، ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہریوں کو ملنے والے ریلیف میں کمی آگئی۔ تفصیلات […]

تیل قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکٹ میں تیل کی قیمتیں چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن برینٹ آئل اور امریکی خام تیل کی قیمت 23 جولائی کی کم سطح سے نیچے آگئیں۔ لندن برینٹ آئل 4.42 فیصد کمی […]

ملک بچ گیا۔۔۔

اسلام آباد (آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف جائزے کی کامیابی اور سٹاف لیول ایگریمنٹ پر حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ حکومت نے کڑی تنقید کے باوجود سستی شہرت کا راستہ […]

پوشیدہ خزانہ، ملکی معیشت کو بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے

اسلام آباد (آئی این پی)ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر اور چیئرمین کیپٹل آفس امین اللہ بیگ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ اس کے علاوہ صوبے میں سیاحت، معدنیات، زراعت […]

سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کے لئے بند رہیں […]

گیس قیمتوں میں مزید اضافہ، عوام کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ سال کے آغازمیں گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض […]

ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر […]

ڈالرسستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر مارکیٹ میں ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوکر 288 روپے سے نیچے آگیا۔ انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر […]

سریے کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)سریا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، آئرن اسٹیل مرچنٹس نے سریا 3 لاکھ روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ صدر آئرن اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوہا مزید 15 ڈالر فی ٹن […]

close