اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ موقر قومی اخبار نے رائٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ برطانوی برینٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی، اٹھارہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،بارہ اشیاء سستی اور 21کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 41.13 فیصد ریکارڈ کی گئی، […]
اسلام آباد (پی این آئی)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی کے بعد ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 […]
لاہور(پی این آئی) تعمیراتی صنعت کیلئے اچھی خبر ، لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق شہر کی لوہا مارکیٹوں میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ مقامی لوہا مارکیٹوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں گھی ، کوکنگ آئل ، چینی کے ساتھ ساتھ سگریٹس کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (آئی این پی) نادرا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے حکام پر مشتمل اعلی سطح تکنیکی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی نئے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اورنان فائلر کے ٹیکس پروفائل کو حتمی شکل دے گی۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]
اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران درہم کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درہم کی قیمت میں 80 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 76.87 روپے پر فروخت ہو رہاہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی کا تعین 15 روز کی بجائے 7 روز بعد کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی کا تعین 15 روز کی بجائے 7 […]
کراچی (آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ ایس بی پی اعلامیہ کے مطابق 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 30 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک […]