لاہور (پی این آئی) ملک میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں صرف ایک ہفتے کے اندر اندر مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران حکومت کی جانب […]
لاہور (پی این آئی) موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا مزید اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق معروف آٹو کمپنی یاماہا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ یاماہا کمپنی نے پاکستان میں فروخت کی جانے والی کئی موٹرسائیکلوں کی […]
لاہور (آئی این پی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 128 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کے تحت پنجاب پرائس کنٹرول آف ضروری اشیا آرڈیننس 2023جاری کر دیا۔ آرڈیننس سے پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا […]
کراچی(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے سی ای او نے ہفتہ وار 2 تعطیلات کو کام کے دن قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے سلسلے میں سی ای او پی آئی اے نے ہفتہ وار […]
کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتے کوکمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی 1400 روپے کم ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے ساتھ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا، آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے پر ڈالر کی اڑان تھم گئی۔ کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب کی الشرقیہ میونسپلٹی نے گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنا دی، الیکٹرک گاڑیوں کے لئے 4 چارجنگ پوائنٹس کا افتتاح کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں الشرقیہ میونسپلٹی نے الخبر کورنیش پر الیکٹرک گاڑیوں […]
لاہور (پی این آئی) چند ہی دنوں میں تیسری مرتبہ آٹے کی قیمت میں اضافہ، ایک ماہ کے دوران 300 روپے کے اضافے آٹے کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپے سے زائد ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے کئی شہروں میں آٹے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر ایک ہزار 300 روپے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل […]