اسلام آباد(پی این آئی )ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 220 […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں اگلے 5 سالوں میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ کاری کان کنی، زراعت […]
نیویارک (پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے […]
لاہور(انٹرنیوز)ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں، جب […]
پشاور(پی این آئی)محکمہ فوڈ کے ڈائریکٹر یاسر حسین نے صوبے میں چینی کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی بحران نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پورے صوبے کی سالانہ […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا سی جی 125برسوں سے پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی بائیک ہے، جس کا سب سے بڑا سبب اس کا کم خرچ بالانشیں ہونا اور اس کی ری سیل ویلیو سب سے بہتر ہونا ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں اس […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]
لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی کی بوری کی قیمت ہوشربا 10 ہزار روپے سے بھی اوپر چلی گئی، فی کلو چینی کی قیمت 225 روپے تک پہنچ گئی، چینی مہنگی ہونے سے عوام کی جیبوں پر 700 ارب روپے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئل فورم نے ملک میں سیاسی استحکام آنے کی صورت میں روپے کی قدربڑھنے اور ڈالر کی قدر پچاس روپے کم ہونے کی امید ظاہر کردی ہے۔ پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئل فورم کے اعلامیہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،غریب آدمی چھت کے سائے سے محروم ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں کنٹرول نہ ہونے سے تاریخ کی بلند […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد […]