روپیہ تگڑا، امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی (پی این آئی)سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور نئے ریکارڈ قائم ہونے کے بعد انٹر بینک سے اچھی خبر آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کے مقابلے میں […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد کتنے ہو گئے؟

کراچی (آئی این پی )ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا،ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 […]

چینی کی فی کلو قیمت میں پھر بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے بعد ملتان میں بھی چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید 10 روپے اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافے سے چینی 150 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ بعض جگہوں […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے نرخوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی دستاویز میں کہا کہ معروف برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 17 روپے […]

200روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ 15دسمبرکو ہوگی یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے۔ 200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک دوسرے انعام میں 2لاکھ […]

کل سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کل پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان ہے ۔ملک میں بھی 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے […]

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار موبائل کمپنی کو بھاری قیمت ادا کرکے خرید لیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمٹیڈ پاکستان نے ٹیلی نار موبائل کمپنی خرید لی۔پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار موبائل کمپنی کو 108 ارب روپے میں خریدا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی کپمنی ٹیلی نار […]

آئی ایم ایف شرط پر عملدرآمد ، بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رواں مالی سال ایم این ایز کیلئے مختص رقم میں سے بقیہ 29 ارب جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ڈی جیز کیلئے 29 ارب روپے […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے […]

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ہو گئی۔       لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو گئی جس کے بعد فی […]

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی) بجلی صارفین کیلئے بُری خبر۔۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔         کراچی والوں کیلئے بجلی ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست […]

close