لاہور (پی این آئی) سریے کی قیمت میں 50ہزار روپے سے زائد کمی ہو گئی، ملک کی مقامی مارکیٹس میں 3 لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے والی فی ٹن سریے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے کی سطح سے نیچے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 13 سینٹ کمی ہوگئی، جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوکر5 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 4 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف قرض کی جلد موصولی کے امکانات […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے سونا 2048 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، دوسری جانب پاکستان میں بھی قیمتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کے فنڈز منظور کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سےپاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے زیر اثر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آج کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچر 8 سینٹ کمی کے بعد 77.12 ڈالر جبکہ […]
کراچی (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،انٹر بینک میں ڈالر مزید 38 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید تگڑا ہوگیا ہے۔دوسری […]
اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)گیس کی قیمت بھی بڑھانے کی تیاریاں کی جانے لگیں،سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنی ریونیو ریکوائرمنٹ اوگرا کو بھجوادی ،جس میں ان کی جانب سے 137.62فیصد اضافہ طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کی درخواست […]
لاہور(پی این آئی) مہنگی بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔بجلی کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)4 ماہ میں بجلی کے گردشی قرضے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران بجلی شعبے کا گردشی قرضے میں 301ارب روپے کا اضافہ […]