اسلام آباد (پی این آئی) گاڑیوں کے شوقین افراد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ حکومت نے بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ فنانس ایکٹ کے ذریعے 2001 سے 2500 سی سی […]
کراچی (پی این آئی)دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ۔۔ کراچی میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا۔دودھ فروشوں نے ایک لیٹر دودھ کی قیمت 20 روپے بڑھا دی جس کے بعد دودھ کی قیمت 230 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ دودھ فروشوں […]
لاہور (پی این آئی) ایک سال کے دوران فی لیٹر پیٹرول 13روپے 26پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16روپے 4پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔یکم جولائی 2022ء کوایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 248روپے 74پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023ء کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262روپے ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) صرف ایک سال میں ڈالر 80 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا، 30 جون 2022 کو انٹربینک میں 204 روپے کی قیمت میں دستیاب امریکی ڈالر رواں مالی سال کے اختتام تک 286 روپے سے زائد کا ہو گیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانس ایکٹ کے ذریعے 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سالانہ 24 لاکھ روپے تک آمدن پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد کا اضافہ کر کے 22.5 فیصد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت شامل نہیں ہے۔اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہےکہ […]
اسلام آبا(پی این آئی ) د: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم جولائی سے فی کلو ایل پی جی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ عالمی منڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری حکومت کو بھیجی یا نہیں ؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا ۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا ہے کہ ابھی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کوئی سمری وفاقی حکومت کو نہیں بھیجی۔ […]
کراچی (پی این آئی) آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ ۔۔ آئی ایم ایف معاہدے پر ڈالر کےریٹ سے متعلق پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ اس سے ڈالر کے ریٹ […]