اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں گزشتہ روز چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی سبسڈی ختم کر دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر چاول کی قیمتیں بارہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، اس بات کا دعویٰ یو این فوڈ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ یو این فوڈ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چاول کی قیمت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)کاروبار کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجوہات میں امریکی ایندھن کے ذخائر میں کمی، روس اور سعودی عرب کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت رعایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر […]
خانیوال (آئی این پی ) قومی اور سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں منعقد ہورہی ہے 100روپے والے سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے جبکہ دو لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 1000روپے […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبے پر چینی صدر اکتوبر میں ہونے والے بی آرآئی اجلاس میں دستخط کردیں گے اور امید ہے جنوری میں کام شروع ہوجائے گا،ایم ایل ون پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کسی قسم کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، ملک میں پیٹرول کا وافر ذخیرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی جمہوری اتحاد کی حکومت کے پندرہ ماہ میں مالیاتی اور اقتصادی بحران کے سبب ڈالر کی قیمت پاکستانی روپیہ کے مقابلہ میں 182 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی جبکہ سابق حکومت کے دور میں ڈالر کی قیمت 124 […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر سے دسمبر تک فیول ایدجسٹمنٹ مد میں بجلی مزید 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات […]