پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عوام ہو جائے ہوشیار ‘ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ہے ‘ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر ‘ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کا […]

ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ ملک بوستان نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اٹھایا جو سول حکومت کو اٹھانا تھا، مجبوراً یہ بھاری پتھر آرمی چیف نے اٹھایا اور کر دکھایا۔     آپریشن جاری رہا تو ڈالر […]

پی آئی اے کو بڑا ریلیف مل گیا

کراچی(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکائونٹس بحال کر دیئے ہیں۔ترجمان پی آئی اے نے بینک اکائونٹس بحال ہونے کی تصدیق کر دی۔ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ ہو گیا، خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے […]

پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی ) اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

غیر قانونی منی چینجرز کے گردمزیدگھیرا تنگ، بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد (پی این آئی)ایف آئی اےنے کارروائیاں کرتے ہوئے ایک افغان شہری سمیت 9 غیر قانونی منی چینجر کوگرفتار کر کے بھاری رقم برآمد کرلی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی لاہور اور پشاور میں حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے افراد کیخلاف کریک ڈاون کےدوران بھاری […]

مسلسل گراوٹ جاری، ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے سے بھی نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 299.89 روپے سے گر 298.50 روپے تک گر گیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی،ڈالر سستا ہونے سے […]

پی ٹی سی ایل اور ڈائناسیس نے انٹرنیٹ آف تھنگز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشنز کے فروغ کے لیے اشتراک قائم کر لیا

اسلام آباد۔ 12 ستمبر2023: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ڈائنا سیس نیٹ ورکس (DynaSys) نے راولپنڈی کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں دو مفاہمتی یادداشتوں (ایم او […]

مسافروں کے لیے بری خبر، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہونا شروع، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن شدید طور پر متاثر ہونا شروع ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کو فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہونا شروع ہو گیا […]

close