اسلام آباد(آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی جو بجٹ میں مقرر کردہ ہدف کا 24 فیصد ہے۔ رواں مالی سال کے دوران 17 ارب 61 کروڑ ڈالر کی […]
لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے کی کمی سےنئی قیمت434روپے ہو گئی ہےاور زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کی کمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں چینی کے نرخوں میں ایک بار پھر ااضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کی فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ چکی ہے،ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 143 روپے سے زائد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سعودی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 245.51 ریال (کم و بیش 65.47 ڈالر) ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کا ریٹ فی گرام 225.05 ریال اور […]
کراچی (پی این آئی)نومبر میں کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرضے فراہم کرنے کی شرح 92 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد نجی اداروں کیلیے بینکوں سے قرض حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی باقی […]
کراچی(آئی این پی)نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی قیادت میں ایڈوائزری کونسل کے 20 بڑے ایکسپورٹرز چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔وفد میں شامل فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے سابق صدراورایڈوائزری کونسل کے رکن زبیرطفیل نے کراچی پہنچنے […]
ملتان (پی این آئی) ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ ایک ہفتے کے دوران چینی کے 100 کلوگرام تھیلے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا۔ غلہ منڈی میں چینی 100 کلوگرام کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں چار ماہ کے دوران ایندھن کی قیمتوں سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونیوالےاعلامیے کے مطابق 16ستمبر سے 16 دسمبر 2023 تک فی لیٹرپیٹرول 64 روپے 4 پیسے […]
لاہور (پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 463 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 319 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 348 روپے […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 16ہزار 800 روپے فی تولہ ہو […]