لاہور (پی این آئی) لاہور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 50 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔آٹا پہلے کیا کم مہنگا تھا کہ ریٹ میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور میں 20 کلو آٹے کی تھیلے کا ایکس مل ریٹ 2850 روپے ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی، حکومت کا پیٹرول قیمتوں میں کمی کا اعلان۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نان فائلرز کے لیے مجموعی ٹیکس کی شرح 18.5 فیصد مقرر کردی ہے جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس کی شرح […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی،برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.87 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں میں ٹماٹر نے اونچی چھلانگ لگائی ہے اور اس کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی […]
لاہور(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من 75 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ گندم کی قلت اور قیمت بڑھنے سے روکنے کیلئے سیکرٹری خوراک نے 200 من سے زائد گندم کی اسٹوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کی اوسط فی یونٹ قیمت 50 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف تقریباً 30 روپے مقرر کیا ہے، تاہم تمام چاجرز اور ٹیکسز شامل کرنے سے فی یونٹ بجلی کی قیمت کہیں […]
کراچی(پی ان آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ملک میں فی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے […]