کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 235500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) کوئٹہ میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 172 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ […]
لاہور (پی این آئی) گندم کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 5 ہزار روپے کی سطح بھی عبور کر گئی، آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور کی اوپن مارکیٹ […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 301.10 روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے پھر بُری خبر آگئی۔۔ پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانیوالے انڈس موٹرز نے اپنا پیداواری پلانٹ 25 اگست 2023ء سے 6 ستمبر 2023ء تک عارضی طور پر بندکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان نے اس […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت 65 روپے ہو گئی، بجلی صارفین سے اضافی قیمت بقایا جات کی صورت میں وصول کرنا شروع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سرکاری خزانے میں ڈالروں کی مزید کمی ہوگئی ہے، زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی بےقدری جاری،انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی،انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرملکی تاریخ میں پہلی بار300روپےکاہوگیا،گزشتہ روز ڈالر 299روپے 64پیسے پہ بند ہوا تھا،ماہرین کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی انتظامیہ نے کاروبار کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے۔۔۔۔ اعلان کے مطابق کاروباری سرگرمیاں اب رات 10 کے بجائے 11 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 25 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کینسر کے علاج کی نئی دوا لوریکا کی قیمت 8 لاکھ 46857 روپے مقرر کی گئی ہے، دمہ کے […]
لاہور(پی این آئی) غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل اسمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان […]