ڈالر مزید کتنا سستا ہوگیا؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر مزید کتنا سستا ہوگیا؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطاق انٹر […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے پہلی ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی مدت کے لیے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے مہنگائی کی بلند سطح، موجودہ روپے کی قدر میں […]

اب ملے گی سستی بجلی، کے الیکٹرک کا 35 فیصد کنٹرول ایشیا پاک کو مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی الیکٹرک کے بڑے انویسٹر کے شیئرز ہولڈرز میں اہم ترین تبدیلی ہوئی ہے،نئی پیش رفت میں کے ای کے اہم اور سب سے بڑے شراکت دار آئی جی سی ایف کا کنٹرول ایشیا پاک انویسٹمنٹ نے حاصل کرلیا ہے۔ […]

نیپرا نے 12 گھنٹے کے اندر عوام پر دوسرا بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے 24 گھنٹوں کے اندر مہنگائی کے ستائے عوام پر دوسرا بجلی بم گرا دیا، ایک بار پھر بجلی 1.81 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے […]

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیلئے تیار ہوجائیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرانے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 7 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7.50 روپے فی یونٹ تک اضافے کی […]

پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی گئی، پی آئی اے کو کتنے حصوں میں تقسیم کر دیا جائے گا؟

لاہور(آئی این پی) پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں قومی ایئرلائن کی تنظیم نو کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ کے بعد قومی ایئرلائن کی […]

نگراں اور آئندہ حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل درآمد کی کیوں پابند ہو گی؟ واضح کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، تاجروں نے حکومت کو دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) صنعت کاروں اور تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے ایسے میں دکانیں اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں […]

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور(پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں اضافے پر مفاد عامہ کی تنظیم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور ایک درخواست دائر کی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی جس میں […]

close