اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر […]
کراچی(آئی این پی) ملک کے کئی شہروں میں ایک کلوچینی کی قیمت کی ڈبل سنچری ہونے کے بعد خریداروں کے اوسان خطا ہوگئے ، عوام چینی سستی کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی کی مسلسل بڑھتی قیمت نے شہریوں کے ہوش اڑا […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ذرائع […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی […]
کراچی (پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 روپے سستا ہونے کے بعد 324 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں6300 روپے کی کمی ہوگئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 5402 روپے کمی ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر می مزید اضافہ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے اضافے کے بعد بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 307 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ اس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے530روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے303روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بجلی چوری کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہواہے، بجلی کا بل نہ دینے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاون ہوگا۔نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر کے اجلاس کا مقصد بجلی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 220 […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں اگلے 5 سالوں میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ کاری کان کنی، زراعت […]