آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں دوسرے روز بھی آٹے کی قیمت میں اض اضافہ دیکھا گیا ہے ، 20 کلو آٹے کا تھیلا 40 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 ہزار 840 روپے تک پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 10 کلو […]

ٹیکس چوروں کے خلاف ایکشن، 11 ہزار کی فہرست تیار، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی […]

ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تاجروں کا آرمی چیف سے ملاقات کے بعد اعتماد بحال ہوا ہے، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گر جائے گی، ڈالر مزید 10 سے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کے طوفان کے تلے دبے پاکستانیوں کیلئے بھی بری خبر۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ […]

ڈالر، چینی، کھاد، پیٹرولیم کی سمگلنگ کی روک تھام، کس ادارے کو اختیارات دے دیئے گئے؟

اسلام آباد (انٹرنیوز) حکومت نے ڈالر، چینی، کھاد،پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے کو اختیارات فراہم کردیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈالر، چینی، کھاد،پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایف […]

ڈالر مزید نیچے جائے گا اب 300 سے اوپر نہیں ہوگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(انٹرنیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں پی آئی اے کی نجکاری اور خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کردیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم […]

گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر نظرثانی کرنا پڑے گی، گیس کے شعبے میں 350 ارب کے نقصانات پورے کرنا ہیں۔ نگران وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد علی کا […]

یکدم چینی کی قیمتیں کریش کر گئیں

لاہور (پی این آئی ) ڈالر اور سونے کے بعد چینی کی قیمت بھی کریش کر گئی، کئی شہروں میں 230 روپے تک پہنچ جانے والی چینی کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر گئی، قیمت میں مزید کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈالر 250 روپے تک آنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) صدر فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ یقین دہانی کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری آگئی تو ڈالر250 روپے تک آجائے گا، ایکسچنیج کمپنیوں میں ڈالر فروخت کرنے رش لگا رہا تو اگلے ہفتے ڈالر300 روپے سے نیچے آجائےگا۔ […]

پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ؟ محکمہ ایکسائز نے وضاحت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ ایکسائز نے کہاہے کہ پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کے 2014والے ریٹ وصول کئے جارہے ہیں۔       محکمہ ایکسا ئز معمول کا سروے کروا رہا ہے،ترجمان کا […]

سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4000 روپے کم ہوگئی ہیں۔       آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4000 روپے کی کمی کے بعد ملک […]

close