اسلام آباد (پی این آئی)کمر توڑ مہنگائی نے عام آدمی کی قوت خرید کم کردی۔ سبزیاں پھل، دالیں،گوشت تمام ضرورت اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں ادرک کی قیمت 900 روپے جبکہ لہسن کی قیمت 450 روپے کلو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 800 روپے […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ 2 ٹرمینلز اور ایل پی جی مافیا کے گٹھ جوڑ نے ملک میں ایل پی جی گیس کی سپلائی کیلئے اجارہ داری قائم کر دی ہے،مصنوعی قلت پیدا […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی قیمتیں بڑھا دی گئیں، 10 کلو کا تھیلا 1420 روپے کا ملے گا۔یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی ختم کرنے کے انتہائی منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔ عام صارفین کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی منافع بخش کمپنی بن گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مالی سال 2022-23 میں ریکارڈ منافع ہوا ہے جس کے بعد آرامکو گزشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد مہنگائی کی شرح 27.57 فیصد ہوگئی۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں سامنے آنے والے ادارہ شماریات کے سروے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی معروف سستی ترین ایئرلائن فلائی جناح نے نئی موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی ہے جو مسافروں کو بے مثال سہولیات کے ساتھ بلا تعطل منفرد سفری تجربہ فراہم کرنے کے لے پیش کی جا رہی ہے – نئی فلائی جناح […]
کراچی (پی این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین یونس ڈھاگا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان پانچویں آبادی والا ملک ہونے کے باوجود موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار […]
اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیرخزانہ نے ایف بی آر سے محصولات ہدف حاصل کرنے کا پلان طلب کر لیا۔ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز آمد پر حکام نے استقبال کیا، چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے نگران وزیر خزانہ کو […]
لاہور(پی این آئی)گزشتہ 16ماہ میں ملک بھرمیں چینی کی فی کلو قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 100روپے والی چینی ملک بھرمیں 160روپے کلو تک فروخت ہونے لگی ،16ماہ میں چینی کی قیمت 90سے بڑھ کر 160روپے کلو تک پہنچ گئی۔ چینی کی ایکس […]