بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی ہوگئی؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت 65 روپے ہو گئی، بجلی صارفین سے اضافی قیمت بقایا جات کی صورت میں وصول کرنا شروع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے […]

سرکاری خزانے میں مزید کروڑوں ڈالرز کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سرکاری خزانے میں ڈالروں کی مزید کمی ہوگئی ہے، زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی بےقدری جاری،انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی،انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرملکی تاریخ میں پہلی بار300روپےکاہوگیا،گزشتہ روز ڈالر 299روپے 64پیسے پہ بند ہوا تھا،ماہرین کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر […]

دکانیں اور مارکیٹیں کھولنے کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی، نئے اوقات کیا ہیں؟ جانئے

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی انتظامیہ نے کاروبار کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے۔۔۔۔ اعلان کے مطابق کاروباری سرگرمیاں اب رات 10 کے بجائے 11 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 25 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کینسر کے علاج کی نئی دوا لوریکا کی قیمت 8 لاکھ 46857 روپے مقرر کی گئی ہے، دمہ کے […]

آئی فونز کے شوقین پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل اسمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان […]

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں1900 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 232600روپے ہوگئی […]

ایس این جی پی ایل کے موجودہ چیئرمین اور آزاد ڈائریکٹرز کا تقرر کابینہ یعنی وفاقی حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے، ایس این جی پی ایل نے وضاحت جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) ذرائع ابلاغ کے ایک حصے کی جانب سے شائع شدہ خبر کے حوالے سے یہ بیان جاری کیا جارہا ہے کہ مذکورہ خبر میں اصل تناظر سے ہٹ کر اور محدود معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن […]

چکن سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لاہورشہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔ مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 597 روپے […]

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں بہتری نہ آ سکی،انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے کے بہت قریب پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں […]

close