کراچی(پی این آئی)بجلی مزید مہنگی ، نہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے، درخواست بجلی تقسیم کار […]
