کراچی (پی این آئی) پاکستان کے معروف اسلامی بینک میزان بینک اور پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم دراز نے پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کو فروغ دینے کیلئے شراکت داری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت داری کے تحت […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 6 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر مزید 2 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر زور دیتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد (پی این آئی)گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ، فی کلو گھی 34 روپے تک سستا ہو گیا۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق درجہ سوم گھی کی فی کلو قیمت 356 روپے اور درجہ دوم کی فی کلو قیمت 454 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تعمیراتی مٹیریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،گھر بنانا عام آدمی کیلئے انتہائی مشکل ہو گیا۔ ملک بھر میں دیگر تعمیراتی سامان کی طرح سریے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ، جس کے بعد نئی قیمت 295 روپے فی […]
اسلام آباد (پی ایین آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری جس کے باعث قیمتیں رواں سال بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 76پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.76 روپے سے گر 291 روپے تک گرگیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 16.10 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی بدانتظامی کو نقصانات کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ’روشن مستقبل‘ کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی مزید مہنگی، 200 یونٹ پر نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 35 روپے سے زائد کا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باعث 6 ماہ کیلئے بجلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی سیاسی ,صنعتی و تجارتی برادری سے وابستہ معروف شخصیات نے پاکستان کی معیشت کی بحالی میں تعمیراتی کاموں یعنی کنسٹریکشن اور پراپرٹی کی خرید فروخت کو اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ انڈسٹری لوئر […]