عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی […]

خام تیل کی قیمت مزید گر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئی۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر میں ہر روز اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 80پیسے کا ہوگیا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا،ماہرین کا کہنا […]

اسٹیٹ بینک نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پاکستان بھر میں جمعہ کو عید میلاد النبیؐ منائی جائے گی۔پاکستان کے مرکزی بینک (ایس بی پی) نے ایکس (ٹوئٹر)پر ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق جمعہ 29 […]

جرمنی کے ساتھ معاہدہ، کاروباری افراد کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد (آئی این پی)آمدن پر دہرے ٹیکسز کے خاتمے اور ٹیکس چوری روکنے کیلئے پاکستان اور جرمنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور جرمنی کے ٹیکس حکام کے درمیان مذاکرات میں دہرے ٹیکسوں اور […]

پے پال پاکستان آئیگا یا نہیں؟ فری لانسرز کیلئے انتہائی اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا کہ اگرچہ موجودہ حالات میں رقوم کی منتقلی کے بین الاقوامی نیٹ ورک پے پال کے براہ راست پاکستان آنے کے لیے سازگار نہیں ہیں تاہم وہ مصر کے ماڈل پر […]

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، ملک میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

لاہور (پی این آئی) ملک میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کمی ہو گئی جس کے بعد درجہ سوم گھی کی فی کلو قیمت 356 […]

روپیہ مسلسل تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی، انٹربینک میں مسلسل 16 ویں دن روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت 290 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 46دن کے بعد ڈالر […]

بجلی صارفین کیلئے ایک اور بُری خبر، ملکی تاریخ کے سب سے مہنگی بجلی ٹیرف کی منظوری دیے جانے کا امکان

کوٹ ادو (پی این آئی) ملکی تاریخ کے سب سے مہنگی بجلی ٹیرف کی منظوری دیے جانے کا امکان، کوٹ ادو پاور کمپنی نے نیپرا میں 77 روپے 31 پیسے فی یونٹ تک ٹیرف کی درخواست جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 289روپے 70پیسے کا ہو گیا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر سستا ہونے […]

close