اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں حالیہ ہوش ربا اضافے کی وجوہات سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت بجلی ٹیرف یکم جولائی سے بڑھنا تھا مگر نیپرا اور پاورڈویژن کی جانب سے بنیادی […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے گھی اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کی […]
لاہور(پی این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے حوالے سے اہم خبر، لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹربرانچز میں اپگریڈیشن کی وجہ سے 5ستمبر تک بند رہیں گی۔ مراسلہ کے مطابق 2005 کےبعد پہلی دفعہ نئے سسٹم پر منتقل کیا جائےگا۔5ستمبر سے موٹروہیکل رجسٹریشن سسٹم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے تیل، گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) ایف بی آر نے ایف آئی اے کو پی آئی اے آفیشلز کے خلاف لکھے گئے خط کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے افسران کے سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کا خط جعلی ہے۔ایف بی آر نے […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر، پٹرول اور ڈیزل کی ٹرپل سینچری ہونے کے بعد چینی کی قیمت بھی ڈبل سینچری کے قریب پہنچ گئی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہو جانے کا خدشہ، کئی شہروں میں چینی کی […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر بے قابو،اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ سپیشل 95کی قیمت میں 9.6فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3.02درہم (تقریباً 252روپے)سے بڑھ کر 3.31درہم (تقریباً 277روپے)ہو گئی ہے۔ اسی طرح […]
کراچی (پی این آئی) آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے بعد ڈالر آج جمعہ کے روز قدرے نیچے آیا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔۔۔۔ جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں لیوی بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بزنس کونسل نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر ہیں۔ بزنس کونسل کے مطابق بیرونِ ملک پاکستانیوں میں حوالے کے ذریعے کرنسی پاکستان بھجوانے کا رجحان بڑھا ہے۔ پی بی سی […]