غیر ملکی کرنسی کے کاروبار میں سرگرم کمپنیوں کی حوصلہ شکنی، کم از کم سرمایہ کاری کی حد دگنی سے زیادہ کر دی گئی

کراچی(انٹرنیوز)روپے کی قدر میں زبردست گراوٹ کے درمیان کرنسی کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم سرکردہ بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ عام لوگوں […]

ایک افغانی، پاکستانی 4 روپے 19 پیسے، عالمی بینک نے وجہ بتا دی

کابل(انٹرنیوز)ورلڈ بینک نے افغانستان کی معاشی صورتحال پرجاری کردہ رپورٹ میں افغان کرنسی کی قدرمیں اضافے کے اسباب بیان کر دیئے ہیں۔ افغانستان کی کرنسی افغانی دنیا کی کئی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت ایک افغانی کی قدر […]

دبئی میں نئی کمپنیاں رجسٹر کرانے والوں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر، کون کون شامل؟

دبئی(انٹرنیوز)سال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔دبئی حکومت کے میڈیا آفس کی جانب سے بدھ کو جاری ایک […]

ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟۔۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی آئندہ دنوں میں آئے گی۔ گورنر سندھ نے کہاکہ آئندہ آنے والے دنوں میں ڈالر 300سے کم ہو جائے گا،بجلی اور ٹیکس […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )نگران وفاقی حکومت نے سمگلنگ روکنے کیلئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ڈالر سمگلنگ ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز […]

ڈالر کا ریٹ کیوں کم ہو رہا ہے؟ اندر ونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی حکومت نے سمگلنگ روکنے کیلئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ،ڈالر سمگلنگ ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیاہے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق سہولت سہولت کاروں اور سرپرستوں […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر […]

خریداروں کے اوسان خطا ہو گئے، ایک کلو چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری، تحقیقات شروع

کراچی(آئی این پی) ملک کے کئی شہروں میں ایک کلوچینی کی قیمت کی ڈبل سنچری ہونے کے بعد خریداروں کے اوسان خطا ہوگئے ، عوام چینی سستی کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی کی مسلسل بڑھتی قیمت نے شہریوں کے ہوش اڑا […]

مہنگی چینی، ایکشن شروع، شوگرملوں کے گیٹ پر کون سی ٹیمیں تعینات کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ذرائع […]

معروف بزنس ٹائیکون نے آرمی چیف سے ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کر دی

کراچی(آئی این پی)پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی […]

close