کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں چینی ذخیرہ کرنے والوں کی خلاف کارروائی کے بعد چینی کی قیمت 220 روپے کلو سے کم ہو کر 190 روپے فی کلو ہو گئی۔ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) غریب کی سواری مزید مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے بغیر وجہ بتائے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے ڈالرز ذخائر مزید کم ہو گئے، ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالرز کی کمی سے ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح تک گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کمی آئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو کر 304 روپے 95 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 […]
لاہور (پی این آئی) سونے کی قیمت کریش کر گئی، صرف 3 دنوں میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 22 ہزار روپے سے زائد کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صرف 3 دنوں میں پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں […]
کراچی (پی این آئی) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر،آٹے کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی کا امکان ہے۔ امپورٹرز نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )بجلی کے ظالمانہ بلوں کے بعد اب حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈیزل اور پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر لگ گیا، جس کے بعد روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 306 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2 سو روپے فی کلو تک پہنچی ہوئی چینی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 10 روپے، بلوچستان میں 5 روپے اور پشاور میں ایک روپے سستی ہو گئی ہے […]