جولائی کے مہینے میں پاکستانی کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟

لاہور( آئی این پی)چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے اورجولائی میں چائے کی درآمدات کادرآمدی بل 66.66 ملین ڈالرریکارڈکیا گیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 92.48 فیصدزیادہ ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں چائے کی […]

عوام پر دوبارہ پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان کب ہوگا؟

لاہور (پی این آئی ) عوام پر دوبارہ پٹرول بم گرائے جانے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتے پٹرولیم […]

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ روزافزوں مہنگائی کے سبب دیگر موٹرسائیکلوں کی طرح یاماہا کی بائیکس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیںاور عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں تاہم میزان بینک کے کسٹمرز […]

سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی کر دی گئی۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی ہوئی ہے۔         آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے کی […]

ڈالر کی قدر مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔       گذشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے […]

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]

عوام کیلئے خوشخبری، چینی 140 روپے کلو میں مہیا کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

سرگودھا(پی این آئی) حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں اتوار بازار لگا کر صارفین کو چینی کی 140 روپیکلو میں مہیا کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سرگودھا سمیت تمام […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری،آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سامنے آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 301 روپے 50 پیسے کا ہو گیا،ڈالر […]

پی آئی اے کے افسروں، عملے کو اگست کی تنخواہ نہیں مل سکی، مالی مشکلات دور کرنے کے لیے عبوری ریلیف کے اقدامات مکمل

کراچی/لاہور(انٹرنیوز)حکومت پاکستان نے پی آئی اے کو عبوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات مکمل کرلیے۔ پی آئی اے کی مالی مشکلات میں بہتری کے تناظر میں حکومت پاکستان نے پی آئی اے کو عبوری ریلیف دینے کیلیے اقدامات مکمل کرلیے، ترجمان پی آئی اے کے […]

ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو ورلڈ بینک سے جلد 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجی بنہاسین نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اقتصادی […]

چینی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے شوگر ملز سے چینی خرید کر عوام کو سستے داموں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ شوگر ملز مالکان کے وفد میں […]

close