عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہوگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی۔ بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، نیپرا میں درخواست پر آج […]

گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے بلوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سستے ہو گئے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی۔ کوکنگ آئل بھی 7 روپے فی لیٹر ہی سستا ہوا۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج […]

سوناپھر سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کے بھا ئومیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ فروخت میں بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک […]

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں، عوام پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوئوں کے باوجود اور پرائس کنٹرول کا سرکاری نظام غیر […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]

برائلر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مزید سستا ہوگیا۔۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل […]

close