کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ریئل سٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 8 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح نے اپنے نیٹ ورک کے تین اہم روٹس پرپروازوں کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایئرلائن15نومبر2023سے کراچی تا کوئٹہ اورکوئٹہ تا اسلام آباد روزانہ پروازیں چلائے گی،اس کے علاوہ کراچی اور لاہور […]
کراچی(آئی این پی)پی ٹی سی ایل کے انوکھے اقدام کی وجہ سے ٹیلیفون صارفین کو اپنے پیپر بل کے حصول کیلئے مزید مالی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق یہ فیصلہ پیپر فرینڈلی ماحول کیلئے کیا گیا ہے جس کے تحت […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ککا کہنا ہے کہ 1300 روپے کے اضافے کے بعد […]
پشاور (پی این آئی) گندم کی قیمت بڑھتے ہی آٹا مہنگا ہوگیا۔۔ پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ گئی، 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے مہنگا فروخت ہونے لگا۔سپیشل آٹا قیمت بڑھنے کے بعد 2 ہزار 800 روپے کے ریٹ پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں وطن عزیز میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے ہیں ۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]
کراچی(آئی این پی) نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے […]
لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں، پی آئی اے پر بینکوں کے 430 ارب روپے کے واجبات ہیں، نقصان کی فہرست بہت زیادہ […]