اسلام آباد ( پی این آئی) سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث جنوری میں گیس بحران شدید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آذربائیجان کی SOCAR کمپنی کی جانب سے سستے LNG کارگو کی عدم دستیابی کا امکان ہے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔ 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 1.70 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر کل […]
کراچی(پی این آئی)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن اکبر، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یہ قیمتیں کتنی کم ہوں گی ؟بڑی خبر آگئی ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے آئندہ 15 روز کے لیے 8 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر ہی خریداروں کو بڑی خوشخبری مل گئی، سونا 2100 روپے سستا ہو گیا۔ سونا خریدنے والوں کے لئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی اچھی خبر آ گئی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ہو […]
اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں ایف بی آر نے 429 چھاپے مار کر ایک کروڑساٹھ لاکھ غیرقانونی سگریٹ قبضے میں لے لئے ہیں،رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیہ کیمطابق چیئرمین ایف […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 71کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلیے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر 13 نومبر کو(آج) شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی)کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 29.86 فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تیزی سے جاری ہے۔ لوکل سریے کی قیمت میں مزید 5 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔لوکل سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گیا۔ برانڈڈ سریے کی قیمت […]