اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ سال کے آغازمیں گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر مارکیٹ میں ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوکر 288 روپے سے نیچے آگیا۔ انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سریا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، آئرن اسٹیل مرچنٹس نے سریا 3 لاکھ روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ صدر آئرن اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوہا مزید 15 ڈالر فی ٹن […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان […]
لاہور(پی این آئی ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے گوشت کی فی کلو قیمت 484 ہو گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 322 روپے جبکہ پرچون میں زندہ مرغی کی فی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت مزید 1500 روپے بڑھ گئی ہے۔ اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہو گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے سے تجاوز کرگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے ،، یورو 4 روپے ،، برطانوی پاونڈ بھی 4 روپے مہنگا ہوگیا ۔ ڈالر کی طلب بڑھنےپر روپے […]
لاہور(پی این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں آج 16 نومبر سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا کے معاملات پر نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7 روپے فی کلو کم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہےاور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے […]