اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں گھی ، کوکنگ آئل ، چینی کے ساتھ ساتھ سگریٹس کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (آئی این پی) نادرا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے حکام پر مشتمل اعلی سطح تکنیکی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی نئے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اورنان فائلر کے ٹیکس پروفائل کو حتمی شکل دے گی۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]
اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران درہم کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درہم کی قیمت میں 80 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 76.87 روپے پر فروخت ہو رہاہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی کا تعین 15 روز کی بجائے 7 روز بعد کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی کا تعین 15 روز کی بجائے 7 […]
کراچی (آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ ایس بی پی اعلامیہ کے مطابق 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 30 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک […]
لاہور(پی این آئی) موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ یاماہا کمپنی کی جانب سے بائیکس کی قیمتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی نے اور ایک ماڈل کی قیمت میں 17000 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ یاماہا کمپنی کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 23 نومبر 2023 کو ایک غیر معمولی جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ویڈیو کانفرنسنگ، جسمانی نمائندگی کے ساتھ 48.28 فیصد کا کورم قائم کیا گیا جس میں انفرادی شیئر ہولڈرز کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کیلئے ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے، کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 15سے 125فیصد اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس جاری ہے،وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ای سی سی اجلاس […]