اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخرتک ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ہول سیل مارکیٹ میں چینی سستی ہونے کی خوشخبری سامنے آ گئی۔ غلہ منڈی میں 100 کلو چینی کی قیمت میں600 روپے کمی ہوئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں 100 کلو بوری 12 ہزار 800 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق گورنر سٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔ پانچ ہزار کا نوٹ چلتا رہے گا اس پر کوئی پابندی نہیں […]
لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے502روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور(پی این آئی)ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی۔ غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کی کمی ہو گئی ہول سیل مارکیٹ میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے […]
لاہور(پی این آئی) تیل و گیس نکالنے والی بیشتر غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان میں آپریشنز بند کر دیے، گزشتہ چند برسوں میں 10 کے قریب بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں منصوبے بند کیے جانے کی وجہ سے تیل و گیس […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پیٹرولیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ موقر قومی اخبار نے رائٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ برطانوی برینٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی، اٹھارہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،بارہ اشیاء سستی اور 21کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 41.13 فیصد ریکارڈ کی گئی، […]
اسلام آباد (پی این آئی)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی کے بعد ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 […]
لاہور(پی این آئی) تعمیراتی صنعت کیلئے اچھی خبر ، لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق شہر کی لوہا مارکیٹوں میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ مقامی لوہا مارکیٹوں میں […]