پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں جس کی وجہ سے فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں۔ اوگرا کو تجویز […]

یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹور اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں زیادہ مہنگے ہو گئے، ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹور پر دستیاب اشیاء کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے بھی زیادہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کے مقصد سے قائم […]

یکم دسمبر سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا […]

ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھرنے کی تیاری کرلی

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی اونچی اڑان دوبارہ سے شروع، کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت کی بھی بڑی چھلانگ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹر بینک میں ڈالر […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2030ڈالر کی سطح پر آگئی بعدازاں ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی اور برطانوی خام تیل کے بعد روسی خام تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے، یاد رہے کہ یورپی […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ پیر کو انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسےمہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے […]

پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے، یہ بدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کاکہنا تھا کہ […]

یکم دسمبر سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) یکم دسمبر سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟۔۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام […]

تیل قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

نیویارک(پی این آئی)امریکی اور برطانوی خام تیل کے بعد روسی خام تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے، یاد رہے کہ یورپی یونین کی […]

close