اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان کیا جس کے بعد روٹی 25 کی بجائے 30 روپے […]
کراچی(پی این آئی) یونائیٹڈ آٹوز نے اپنی موٹرسائیکل ’یو ایس 150‘ کی قیمت میں حیران کن طور پر 60ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی طرف سے یہ موٹرسائیکل چند ماہ قبل ہی متعارف کرائی گئی ، جس کی قیمت اس اضافے کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی کا دورہ جنوبی افریقا کی وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی صرف ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوں گے، انہوں نے اپنے فیصلے سے بھارتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجلی فی یونٹ 3 روپے 53 پیسے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ فیول پرائس اور بقایاجات کی مد میں سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی کے بعد معمولی اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 3 سینٹ بڑھ کر 81.71 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے سے 285 روپے60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی […]
لاہور (پی این آئی) عالمی بینک کی پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت، پاکستان کو رواں مالی سال کے دوران اربوں ڈالرز کی فراہمی کی خوشخبری بھی سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ، فی تولہ قیمت میں 1ہزار 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 15 ہزار فی تولہ ہوگئی جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 […]
اسلام آباد(پی این آئی)یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر […]