اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختارکی زیرصدارت نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پرسماعت ہوئی، […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بدھ کے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعدسونے کی فی تولہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)سال 2023 میں ملک بھر کے بجلی اور گیس صارفین پر 2200 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا جس سے عوام کی مشکلات بڑھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2023 میں بجلی اور گیس صارفین پر2200 ارب روپے […]
لاہور( آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
لاہور(پی این آئی) اسٹاک مارکیٹ بری طرح کریش کر گئی، 100 انڈیکس 1 ہی دن میں ہزاروں پوائنٹس کم ہو کر 60 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کو ریورس گیئر لگ گیا، سٹاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انڈوں کی فی درجن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق انڈے فی درجن 420 روپے تک پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں انڈوںکی قیمتوں میں بھاری اضافہ […]
کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2072 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 219600 […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے470روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت362روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور( آئی این پی)پن بجلی سے پیداوار میں کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے شہری او ردیہی علاقوںمیں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ذرائع پاورڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی […]
لاہور( آئی این پی)ملک میں سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باجود آئی ایم ایف شرائط کے تحت لیوی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبرکو کیا جائے گا۔ اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت […]