ماسکو (پی این آئی) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 45 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں منگل کو بٹ کوائن کی قیمت 6.93 فیصد اضافے کے ساتھ 45,374 ڈالر […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں نئے سال کے آغاز کیساتھ ہی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ملک بھر میں چوبیس قیراط فی تولہ سونا2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1372 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوگرا نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ کیا ہے جس کے بعد 11.8کلو کا گھریلو سلنڈر 18.52روپے مہنگا […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ نئے سال کے پہلے کاروباری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ منگل کے روز انٹربینک […]
لاہور (پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت نے جنوری کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے جنوری 2024 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کےقیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے نئےاعداد و شمار جاری کیے ہیں،رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر نومبر 2023کے مقابلے میں دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد کا اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کی اوسط […]
لاہور(پی این آئی ) سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت فی کلومرغی سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) نگران حکومت میں کارساز کمپنیوں (کار مینوفیکچررز) کے خلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پرکارمینو فیکچررز کے عارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے۔ اس سےقبل وزارت صنعت و پیداوار نے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں رواں نئے سال 2024 میں ڈالر کی قیمت 250 روپے کی سطح سے بھی نیچے آنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اگر اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوز مافیا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے عوام پر بجلیاں گرا دیں ۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سال کاپہلے دن ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 1 روپے 56 پیسے […]
لاہور(پی این آئی) ہوشربا مہنگائی کے سبب موٹرسائیکلز کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں اور عام آدمی کی یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے تاہم ہنڈا 70سی سی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہیں کہ وہ […]